21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃالمدینہ آن لائن کے
شفٹ ناظمین اور شفٹ تعلیمی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Thu, 15 Sep , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 13
ستمبر 2022ء بروز منگل فیضان آن لائن اکیڈمی بہاولپور برانچ میں جامعۃالمدینہ آن
لائن کے شفٹ ناظمین اور شفٹ تعلیمی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں آن
لائن جامعۃالمدینہ کے تعلیمی امور ذمہ دار مولانا نعیم بابر عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں سے مختلف موضوعات پر
مشاورت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر ڈویژن
بہاولپور فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذمہ دار مولانا نعیم رضا عطاری مدنی اور بہاولپور برانچ ناظم مولانا محمد
وقار یعقوب عطای مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن
لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)