دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن  کے تحت کراچی کے علاقے کلفٹن کی ایک برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کی تمام برانچز کے شفٹ ناظمین نے شرکت کی۔رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے کارکردگی کاجائزہ لیا اور انتظامی امور کے حوالے سے مختلف نکات پیش کئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)