عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ سلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کا سالانہ اجتماع منعقد ہوا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان بھر کے (جامعۃ المدینہ آن لائن) شفٹ تعلیمی امور ذمہ داران اور ٹرینرز نے شرکت کی ۔

اس اجتماعِ پاک میں مولانا نعیم بابر عطاری مدنی نے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے شعبے میں مزید بہتری لانے، اپنے کام پر توجہ دینے اور توکل علی اللہ پر خصوصی گفتگو کی۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)