21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں کلاتھ مارکیٹ حیدر آباد
برانچ میں میٹنگ ہوئی جس میں شفٹ عطاری کے اسٹاف نے شرکت کی۔
دورانِ میٹنگ ڈویژن ذمہ دار مولانا عابد حسین
عطاری مدنی نے شرکا سے اجتماعی قربانی اور ڈونیٹ قربانی کا فالو اپ لیانیز دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں سمیت مدرسین کے مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
ڈویژن ذمہ دار نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے
ہوئے مدرسین کو آئندہ کے اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن
لائن اکیڈمی بوائز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)