18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے تحت 6دسمبر 2021ء بروز پیر شیر
شاہ زون کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد
ہوا جس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کو
شعبے کےدینی کاموں کے حوالے سے نکات سمجھائے۔
علاوہ
ازیں کارکردگی بہتر بنانے اور مکتبۃ المدینہ کے بستوں کا فالواپ کیسے کیا
جائے اس کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
مکتبۃ المدینہ کےساتھ ساتھ تقسیم رسائل پر
بھی تقرری کے اہداف دیئے۔