21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز کے
تحت 26 جولائی 2022ء بروز منگل بذریعہ زوم میٹنگ ہوئی
جس میں شیخوپورہ و سیالکوٹ زون کے تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں مولانا حاجی گل رضا عطاری مدنی (نگران مجلس تعلیمی امورجامعات المدینہ بوائز) اور مولانا اعظم سکندری عطاری مدنی (معاون ِمجلس تعلیمی امور جامعۃ المدینہ بوائز) نےشعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسے
مزید بہتر بنانے کے متعلق اہم نکات پر گفتگو کی نیز اُن کی حوصلہ افزائی کی جس پر
میٹنگ میں شریک اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی
ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)