21 شوال المکرم, 1446 ہجری
میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے رکن مجلس و
گوجرانوالہ زون کے رکن زون محمد فاروق
مدنی نے16 جون 2020ء بروز منگل کامونکی پریس کلب کے صدر شیخ ناصر سے ملاقات کی اور
ان کو 19 جون2020ء بروز جمعتہ المبارک کو کامونکی شہر میں دعوت اسلامی کے تحت لگنے والے بلڈ کیمپ کاوزٹ کرنے اور اسکی کوریج
کرنے کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی
فلاحی خدمات سے آگاہ کیا۔ (رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی)