18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں شہداد پورمیں دہرائی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ
روحانی علاج کی پاکستان سطح اور ریجن شعبہ
ذمہ دار اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
دہرائی
اجتماع میں روحانی علاج کے نکات کی دہرائی
کروائی گئی ۔ بہتر کارکردگی والی ذمہ داراسلامی بہنوں کو تحائف پیش کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی بھی گئی۔