19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام شرقپور خورد کوٹ عبدالمالک میں (Rising Future) اور( Al Madinah) اکیڈمی کی ایڈمنز سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے انہیں نیکی کی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔