دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی کی لیاقت آباد کابینہ کے ڈویژن شریف آباد اور عزیز آباد میں   مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کے لئے جذبہ کی اہمیت پر بیانات کئے جبکہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کی جس پر اسلامی بہنوں نے مدنی کام کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔