8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃ المدینہ شمع مدینہ میں دورۃالحدیث کی
طالبات کےدرمیان مدنی مشورےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 12 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ کورسز کےتحت گزشتہ دنوں جامعۃ المدینہ شمع مدینہ میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ رابطہ  عالمی
سطح  کی ذمہ داراسلامی بہن نے دورۃالحدیث کی طالبات کو دعوتِ اسلامی  کےدینی کاموں کےبارے میں بتاتےہوئےاحسن انداز
میں کرنے کاذہن دیااور فارغ التحصیل ہوجانے کے بعد مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے
کا ذہن دیا جس پر طالبات نے مختلف دینی
کاموں میں حصہ لینے کی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	