22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
9دسمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
شالیمار باغ لاہور میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے
شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیااور شرکا کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے دینی کاموں میں شرکت
کرنے اور اس میں تعاون کرنے کی ترغیب
دلائی۔