24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شکر گڑھ کے بار روم میں وکلاء حضرات کے درمیان سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 26 Feb , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے زیر
اہتمام 24 فروری 2021ء کو شکر گڑھ کے بار روم میں وکلاء اجتماع ہوا جس میں بار کے
صدر، نائب صدر اور وکلاء حضرات نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیااور حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔ رکن شوریٰ نے انہیں بار میں
دینی کاموں کو فروغ دینےاور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب
دلائی۔