21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی
لاہور زون شاہپور کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورتقرریاں مکمل کرنے اور
جدول مضبوط کرنے کے اہداف دئیے نیز دینی کاموں میں اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کئے۔