22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تقسیمِ رسائل کے تحت 05 دسمبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباریجن جڑانوالہ زون شاہکوٹ ڈویژن
میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگرانِ کابینہ, رکنِ زون ،ڈویژن ذمہ داران سمیت تاجروں نے شرکت کی۔
مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی سید محمد حسنین عطاری
نگران مجلس تقسیم رسائل پاکستان نے حاضرین کے درمیان درود شریف کے فضائل و کمالات کے موضوع پر بیان کیا جبکہ اس موقع پر ذمہ داران دعوت
اسلامی نے شرکا میں غوثیہ پیکیجز تقسیم کئے۔(رپورٹ: احمدرضا
عطاری, زون ذمہ دار فیصل آباد)