19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے زون ذمّہ دار نے سرگودھا زون شاہین آباد
چک نمبر 124 میں واقع مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مدنی حلقے لگائے جس
میں بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کی۔
حلقے کے اختتام پر زون ذمّہ دار نے مدرسین سے ملاقات کرتے ہوئے کارکردگی کا جائزہ
بھی لیا۔