8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مدرستہ
المدینہ بالغان مجلس کے تحت شاہدرہ لاہور میں مدنی مشورے کا اہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 23 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت 21جولائی 2020ء بروز منگل شاہدرہ میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں معلمین برائے مدرستہ المدینہ بالغان نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی محمد حسن عطاری نے قرآن کریم پڑھانے کی اہمیت کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے والوں کو مدنی ماحول  دینے،سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل  کرنے کا ذہن دیا۔(احمد رضا عطاری رکن کابینہ) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	