دعوت اسلامی  کی مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین کے تحت18 دسمبر2019 ء بروزبدھ کو سندھ کے شہر شہدادپور نواب شاہ رکن زون نے مدنی عملے کا مدنی مشورہ کیا ۔ اس موقع پررکنِ زون نےعملے کو تعلیم واخلاقیات سے متعلق نکات بیان کئے اور 12 مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ :محمد رمضان عطاری، نگران کابینہ بہاولپور)