21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ
شاہ پور ملتان روڈ میں مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں کابینہ نگران و مشاورت، ڈویژن نگران و مشاورت علاقہ نگران مع مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے حب جاہ
کے موضوع پر بیان کیا اور علاقائی
دورہ و ماہانہ مدنی قافلہ کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کو مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔