اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن و اسپیشل پرسنز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں مدنی مشورےکاانعقادہوا   جس میں زون تا علاقہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ کفن دفن و اسپیشل پرسنز کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کفن دفن کی بہتری کے حوالےسے مدنی پھول دئیے اور اسلامی بہنوں کیطرف سےکئےگئے سوالات کے جوابات دئیے اسکے ساتھ شعبہ اسپیشل پرسنز کا تعارف کروایا اور اس میں کام کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار ا سلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔