20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ شاہدرہ، لاہور میں شعبہ فیضان آن
لائن اکیڈمی کے تحت ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 20 Aug , 2022
2 years ago
19 اگست 2022ء کو جامع مسجد فیضان مدینہ
شاہدرہ، لاہور میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈسٹرکٹ ذمہ دار برانچ ناظمین ، شفٹ ناظمین
اور تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ وڈویژن ذمہ دار مولانا رضوان افضل مدنی
عطاری نے مدنی مشورے کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے نئے اجیروں کو رکھنے کے طریقہ کا ر کے بارے میں
بتایا اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی
کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ (رپورٹ : محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )