دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور شمالی زون میں شب و روز ذمہ دار شعبہ بین الاقوامی امور کی رکن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شب و روز ذمہ دار شعبہ بین الاقوامی امور کی رکن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شب و روز پر خبریں دینے کے بارے میں نکات پیش کئے نیز اس شعبے پر اسلامی بہنوں کو مقرر کرنے کے اہداف دئیے اور ہر شعبے کو مدنی خبریں دینے کا ذہن دیا ۔