8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کےشعبہ
شب و روز  کےتحت گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ
ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن شب و روز ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک شب و روز ذمہ دار
اسلامی بہن نے شعبہ شب و روز کے دینی کاموں کےحوالےسے اسلامی بہنوں کومعلومات
فراہم کیں اور شعبہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کو خبریں وصول کرنے، ،جامعۃالمدینہ اور مدرسۃالمدینہ بالغات کی طالبات کو ماھنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلوں کیلئے
تیاری کرنے اور ان کی لسٹ بنانے کا ذہن دیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	