18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15 دسمبر 2022ء
بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی الیون اسلام آباد میں قائم
جامعۃالمدینہ بوائز میں ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں طلبۂ کرام سمیت اساتذۂ کرام
نے شرکت کی۔
اس سیشن میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے طلبۂ کرام کی
دینی و اخلاقی اعتبار سےت تربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی
طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:غیاث الدین عطاری)