18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 23 اپریل 2022
ء بروز ہفتہ Services
hospital کے نرسنگ اسکول میں سیکھنے سکھانے کے حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم لاہور ڈویژن
ذمہ دار اور کم و بیش 75 طالبات نے شرکت کی۔
پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’فیضانِ لیلة القدر‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھے تأثرات دیئے اور نیتوں کا اظہار بھی کیا۔