21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 25جنوری2020ءبروزہفتہ لاہور زون فیضان مدینہ جوہرٹاون میں سینئر صحافیوں کی
آمد ہوئی جن کا استقبال مجلس نشرواشاعت کے رکن مجلس و رکن ریجن نے کیا انکو دعوت اسلامی کے مختلف شعباجات کا
وزٹ کروایا گیا ان صحافیوں کے نام یہ ہیں،سینئر نائب صدر لاہور پریس کلب واینکر
پرسن رائے حسنین طاہر،سینئر صحافی زاہد شفیق طیب(روزنامہ پاکستان)،سینئر صحافی
امجد کلو(ایڈیٹر روزنامہ جنگ)،سینئر صحافی محبوب چوہدری(روزنامہ نوائے وقت)،اینکر
پرسن آصف جیلانی(ڈان نیوز)،سینئر صحافی میاں عارف(وائس آف ایشیاء)،سینئر صحافی
وسیم فاروق ملک(GNN News)۔(رپورٹ۔ اسرار حسین عطاری پاک آفس
کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)