26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سینئر صحافی محمد سلیم آرائیں کےگھر پر ہفتہ
وارمدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ
Tue, 30 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کےتحت ہرہفتےکی رات امیرِ اہلِ سنت
حضرت علامہ محمدالیاس عطارقادری رضوی
ضیائی
دامت برکاتہم العایہ مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں جس میں آپ عاشقانِ رسول
کی طرف سےہونےوالےمختلف سوالات کےحکمت بھرےجوابات ارشادفرماتےہیں۔
اسی سلسلےمیں میڈیاڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی
کےزیرِاہتمام 27نومبر2021ءبروزہفتہ پاکستان کےعلاقےدوڑمیں سینئر
صحافی محمد سلیم آرائیں کی رہائش گاہ پر اجتماعی طور پر ہفتہ وارمدنی مذاکرہ دیکھنے
کا سلسلہ ہوا۔
اس موقع
پرسینئر صحافی محمد سلیم آرائیں ، ماسٹر نظیر احمد آرائیں ، طاہر علی جٹ ،محمد
لطيف شیخ، محمد عالم آرائیں اور عرفان علی عطاری سمیت دعوتِ اسلامی کےذمہ داران موجودتھے۔(رپورٹ: قاری محمد
راشد عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ نواب شاہ کابینہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)