25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےمیڈیاڈیپارٹمنٹ کےتحت
19نومبر2021ءبروزجمعہ سینئر صحافی و کالم نگار آصف عفان نےمدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہورمیں
حاضری دی۔
اس موقع پر محمد شہزاد عطاری مدنی ( رکن مجلس و رکن لاہور جنوبی ذمہ دار)نےاُن کااستقبال کرتےہوئےفیضانِ مدینہ میں قائم دعوتِ
اسلامی کےمختلف شعبہ جات کاتعارف کروایا۔
اس
کےعلاوہ انہیں ایچ آرڈیپارٹمنٹ، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ، پرفارمنس ایولیئیشن، اسپیشل
پرسنزڈیپارٹمنٹ، چائینز ڈیپارٹمنٹ، پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ اور ٹرینگ سینٹر کا دورہ بھی کروایا۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)