8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی  کے تحت گزشتہ دنوں  کابینہ صحرائے مدینہ میں
 مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس  میں تقریباً 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
زون نگران  اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع
کرنےکےحوالےسےنکات بتاتےہوئے  ڈونیشن کے
اہداف دئیے ، نیز گھریلو صدقہ بکس رکھنے  کی ترغیب  بھی دلائی جس پر ذمہ دارا سلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	