6 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت حافظ آباد میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 میں سنّتوں
بھرااجتماع ہوا جس میں اسکول کے طلبہ اور اسٹاف نےشرکت کی۔ نگرانِ کابینہ شعبہ تعلیم
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنی زندگی سنّتِ رسول ﷺ کے مطابق گزارنے کی
ترغیب اوراپنی اصلاح کے لئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد
دانش عطاری، نگرانِ کابینہ وکارکردگی ذمّہ دار شعبہ تعلیم)