23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کے تحت 3مئی 2023ء بروز بدھ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا دینی کاموں کے سلسلے میں راولپنڈی میٹروپولیٹن کے کچہری ٹاؤن کا شیڈول رہا جہاں انہوں نے جامعۃ المدینہ گرلز کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔
دورانِ اجتماع نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے ” توبہ و استغفار “کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بہنوں کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت
کی۔