19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام لاہور
ریجن کے پشاور زون کی سوات کابینہ میں 3
دن کے ’’غسل کا طریقہ‘‘ کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کو غسل کا
طریقہ فضائل ومسائل سمجھائے اور نیکی کی دعوت دیتے ہوئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مدنی مذاکرہ دیکھنے ک ترغیب دلائی۔