دعوت اسلامی کے شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے رکن معطر علی عطاری نے 24 جولائی 2021ء کو سوات میں الیکٹرانک میڈیا سیل G.S اینڈG.N.Nکے بیورو چیف شہزاد انجم اور سچ T.Vکے بیورو چیف سے ملاقاتیں کیں۔

معطر علی عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیابالخصوص شعبہFGRFکے فلاحی کاموں پر بریفنگ دی اور فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: اسرار عطاری، شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ)