19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ آن
لائن فیصل آباد مین برانچ ستیانہ روڈ میں مدنی مشورہ
Tue, 17 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف فیصل آباد مین برانچ ستیانہ روڈ میں مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ذیلی مجالس اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس
موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا، کارکردگی کو بہتر بنانے سے متعلق مدنی پھول دیئے، آنے والے مسائل کا حل پیش کیا
اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔