20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی برانچ ستیانہ روڈ میں ایڈمیشن
ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نےشرکت کی۔
رکن
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے احساس ذمہ داری کے متعلق
اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول بیان فرمایا اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے حوالے سے
معلومات دی جبکہ رکن شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی نے سوالات کے جوابات دیئے۔
مدنی
مشورے میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اگلا لائحہ عمل طے کیا گیااور فیضان آن لائن
اکیڈمی میں طلبہ کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے پر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی
کی۔ (رپورٹ: محمد
فیضان عطاری، آفس ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)