19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام24
ستمبر2020ء کوبورے سٹلائٹ ٹاؤن میں ملتان ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ شخصیات خواتین کے گھر جا کر ملاقات
کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔