اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  پاک شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے سرگودھا زون نگران کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں انھوں نے نیو شارٹ کورسز ذ مہ دار کا تقرر کرنےکا ہدف لیا اور اپنے زون میں شارٹ کورسز کروانے کے اہداف دئیے۔