18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سرگودھا میں رکن شوریٰ حاجی
رفیع العطاری نے ذمہ داران کے ہمراہ مکتبۃ
المدینہ کی نئی برانچ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ نے شرکا کو کتب خریدنے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کےلئے دوسروں میں رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔