20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ سرگودھا میں مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت 26اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ علی ٹاؤن سرگودھا میں ذمہ داران کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں سرگودھا زون کے ناظمین اور چند مدرسین نے شرکت کی۔رکنِ
شوریٰ حاجی محمد رفیعُ العطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ للبنین سرگودھا زون کی ٹیلی تھون مہم میں نمایاں کارکردگی بنانے کے
متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،قاری
محمد عمران عطاری،سرگودھا زون)