دعو ت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت12نومبر2019ء کو گجرات کے صرافہ بازار میں مدنی حلقے کا سلسلہ  ہوا جس میں مارکیٹ کے دکانداروں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد اسد عطاری، رکن کابینہ گجرات مجلس مدرستہ المدینہ بالغان )