19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے
تحت 5مارچ2020ء بروز جمعرات مدرسۃالمدینہ آن لائن سرائے عالمگیربرانچ کا نگرانِ مجلس محمد یاسر رضا عطاری نے وزٹ کیا
جہاں انہوں نےمدنی عملے سے ملاقات کرتے ہوئے ادارے کی بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور دعاؤں سےنوازا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)