8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                گزشتہ دنوں شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ  المدینہ دعوتِ اسلامی کے  تحت مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں تحصیل
سانگلہ ہل کے معلمین و ذمہ دران نے شرکت کی۔
اس دوران  ڈسٹرکٹ ذمہ دار ننکانہ احمد رضا عطاری نے شعبے کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےشعبےکی ترقی کے حوالے سے مشاورت کی۔اس کے علاوہ ذمہ
دار اسلامی بھائی نے مارکیٹ میں پڑھنے
والے شرکاکو پابندی کے ساتھ  ہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	