21 فروری 2021ء کو فیصل آباد کے علاقے سمندری کے میرج ہال میں پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے اہتمام ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد، ڈاکٹرز، P.H.Dہولڈزر، آئی ٹی پروفیشنلز، انجینئرز، سینئرز پروفیسرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

نگران مجلس پروفیشنلز و موٹیویشنل اسپیکر محمد ثوبان عطاری نے بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق بریفنگ دی۔ محمد ثوبان عطاری نے شخصیات کو اپنے ماتحتوں میں نیکی کی دعوت عام کرنے اور دینی کاموں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔