18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 11جون 2022ء بروز ہفتہ نگران پاکستان اسلامی بہن نے فیصل
آباد میڑوپولیٹن کے ایریا سمن آباد میں نئے جامعۃ المدینہ گرلز کا افتتاح کیا جس میں شعبہ ذمہ دارا اور نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
افتتاحی
تقریب کے موقع پر نگران پاکستان مشاورت
اسلامی بہن نے ’’ علم دین کے فضائل ‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
داخلوں کے حوالے سے حاضرین کو تفصیل بتاتے ہوئے انہیں خود اور دیگر عزیز و اقاریب کی خواتین و بچیوں کو ترغیب دلاکر داخلہ دلوانے کا ذہن دیا اس پر ہاتھوں ہاتھ 32 داخلوں کی نیتیں موصول ہوئیں ۔