18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 21
دسمبر2019 ء بروز ہفتہ پاکستان میں موجود مکتبۃالمدینہ کی برانچز کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نے مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس سے بذریعہ زوم مدنی مشورہ لیا جس میں پاکستان بھر کے ریجن
ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیل اور آرڈر لیول سے متعلق تبادلہ خیال ہوا اور
مزید بہتری کے لئے مفید مشورے اور نکات بیان کئے گئے۔