دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت سکھر زون میں واقع مدرسۃ المدینہ باغ حیات میں25ستمبر 2019ءکو  سنّتوں بھرے اجتماع کا ا نعقاد کیا گیا جس میں سکھر زون کے شعبۂ امتحان ذمّہ دار ،قافلہ ذمّہ دار، ناظم ، زونِ ناظمین،ناظمین، مدرّسین اور دیگر عملے نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ اور دیگر ذمّہ داران نے سنّتوں بھرےبیانات کئے اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں اپنے اپنے مدارس المدینہ کو خود کفیل کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:قاری لیاقت عطاری، نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین)