دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22اکتوبر 2020  ء کوسکھر زون ، جیکب آباد کابینہ، جیکب آباد ڈویژن میں شخصیات کے درمیان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔

بیان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے کا ذہن دیا گیا ۔ راہ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی ۔ ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے ٹیلیتھون کے لیے یونٹ جمع کروایا مزید یونٹ جمع کروانے کی نیتیں پیش کیں۔