18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ سکھرمیں
مجلس اجارہ کے تحت اراکینِ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نے نیکی کے کاموں میں ایک
دوسری مدد کرنے کے موضوع پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو اجیروں کی یومہ حاضری ،عملی پیشگی جدول و دیگر امور پر تنظیمی و شرعی معاملات کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)