دعوتِ اسلامی کےشعبہ کفن دفن  للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صحرائے مدینہ میں کفن دفن کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے کا طریقہ سکھاتے ہوئےغسل میت سےمتعلق اسلامی بہنوں سے سوال و جواب کئے اور درست جواب دینےپر حوصلہ افزائی بھی کی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔