19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے
زیر اہتمام چند روز پہلے فیصل آباد ریجن کے شہر
ساہیوال میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا
جس میں علاقہ تا ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگیوں پر کلام کیا اور کارکردگی جدول
وقت پر جمع کروانے اور سو فیصدتک وصول کرنے کا ذہن دیا نیز ذیلی
سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلائی اور یومِ قفل مدینہ و ایامِ قفلِ
مدینہ کی کارکردگی میں اضافہ کےحوالے سے مدنی پھول دیئے ۔